جموں کے نروال بازار میں بھیانک سڑک حادثہ، دو افراد از جان، چار زخمی

0
0

جموں،//جموں کے نروال بازار میں ہفتے کی صبح ایک تیز رفتار ٹرک نے کئی گاڑیوں کو زور دار ٹکر مار کر دو افراد کو موقع پر ہی ابدی نیند سلادیا جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جموں کے نروال بازار میں ہفتے کی صبح ایک تیز رفتار ٹرک جس کا غالباً بریک فیل ہوگیا تھا، نے کئی گاڑیوں کو زور دار ٹکر مار دی جس کے نتیجے میں دو افراد موقعے پر ہی ہلاک جبکہ چار دیگر شدید زخمی ہوگئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کو علاج و معالجے کے لئے گورنمنٹ میڈیکل کالج جموں منتقل کیا گیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا