تفریق کی وجہ سے دنیا میں کووڈ-19کی وبا مزید 7 سال مسلط رہ سکتی ہے: ماہرین

0
0

جنیوا،// اگر امیر ملکوں نے کورونا ویکسین پر اپنی اجارہ داری ختم نہ کی تو کووڈ 19 کی وبا آئندہ 7 سال تک ساری دنیا پر مسلط رہ سکتی ہے۔
یہ انتباہ عوامی صحت اور وبائی ماہرین نے دیا ہے۔

خیال رہے 4 مارچ 2021 تک دنیا بھر میں کورونا ویکسین کی 28 کروڑ 36 لاکھ خوراکیں دی جاچکی تھیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا