مینڈھر کے چھرنگڑی میں فوج کی جانب سے مرمت شدہ واٹر پوائنٹ کا افتتاح ہوا

0
0

علاقہ کی عوام کو پانی کی مشکلات کے ازالے کیلئے فوج کا شکریہ ادا کیا
لازوال ڈیسک

پونچھ؍؍ضلع پونچھ کی تحصیل مینڈھر کے چھرنگڑی میں فوج کی جانب سے ایک واٹر پوائنٹ کی مرمت کے بعد پٹواری حلقہ منکوٹ کے ہاتھوں افتتاح کروایا گیا ۔واضح رہے واٹر پوائنٹ کی مرمت کرشنا گھاٹی سیکٹر کے بینر تلے بارسنگھا بٹالین کی جانب سے کیا گیا جہاں مقامی عوام کو پانی کیلئے مسافت طے کرنا پڑتی تھی ۔وہیں مقامی عوام کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے فوج نے اس مقام پر ایک بیت الخلاء تعمیر کرنے کے ساتھ ساتھ دیگر مرمتی کا کام بھی کیا گیا ۔اس ضمن میں فوج کی جانب سے عوام کی فلاح کیلئے اٹھائے گے اقدامات کی مقامی عوام نے خوب سراہنا کی ۔

 

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا