دموہ،// مدھیہ پردیش کے دموہ ضلع ہیڈکوارٹرز میں منعقدہ ریاستی سطح کے خواتین ہاکی ٹورنامینٹ میں شرکت کے لئے جبل پور سے آئی ٹیم کی ایک خاتون کھلاڑی کے اچانک لاپتہ ہونے سے افراتفری مچ گئی۔
اس بابت منتظمہ کمیٹی، کھلاڑی اور ٹیم کے منیجر کی جانب سے شکایت درج کرائی گئی ہے ۔
پولیس ذرائع کے مطابق دموہ میں منعقد ریاستی سطح کے خواتین ہاکی ٹورنامینٹ میں کھیلنے کے لئے جبلپور سے بھی ایک ٹیم دموہ آئی تھی ۔