جموں وکشمیر کے سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ رہا، ہٹایا جائے گا پی ایس اے

0
0
سری نگر۔ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ کو منگل کو رہا کر دیا گیا۔ ایک عہدیدار نے بتایا کہ جموں و کشمیر کے سابق وزیر اعلی عمر عبداللہ پر سے پبلک سیفٹی ایکٹ (PSA) ہٹا لیا گیا ہے۔ بتا دیں کہ عمر عبداللہ کو گزشتہ سال 4-5 اگست کی رات سے ہی نظربند کر دیا گیا تھا۔ 5 اگست 2019 کو ، ریاست سے آرٹیکل 370 اور آرٹیکل 35 اے کی بیشتر دفعات کو منسوخ

عبداللہ کی بہن سارہ عبداللہ پائلٹ نے ان کی رہائی پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ 18 مارچ کو اس معاملہ کی سماعت کے دوران عدالت نے کہا تھا کہ ‘اگر آپ انہیں رہا کررہے ہیں تو جلد کیجئے ورنہ ہم اس معاملہ کی کی سماعت کریں گے۔’

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا