نوجوان دنیا کا مقابلہ کرنے کیلئے تیار ہو رہے ہیں

0
0

گورنمنٹ ہائی اسکول مالٹی پونچھ میں فوج کی جانب سے لیکچر کا اہتمام
لازوال ڈیسک

جموں؍؍نوجوان کسی بھی ملک کا مستقبل ہو تے ہیں جہاں وہ بڑے بڑے چیلنجوں کا مقابلہ کرتے ہیں ۔وہیں جموں وکشمیر میں فوج کی جانب سے نوجوانوں کیلئے کئی اقدامات اٹھائے جا رہے ۔اسی سلسلہ میں یہاں گورنمنٹ ہائی اسکول مالٹی میں گائوں دیگوار،بگیال درہ اور دھلان کے نوجوانوں کیلئے فوج کی جانب سے لیکچر کا اہتمام کیا گیا ۔اس موقع پر نوجوانوں سے مقررین نے کہاکہ وہ ملک کا مستقبل بننے اور دنیا ا مقابلہ کرنے کیلئے تیار رہیں ۔وہیں شرکاء کو فوج کی جانب سے سرکاری اور نجی سیکٹر میں کیرئر کے مواقعوں کی جانکاری بھی فراہم کی گئی ۔اس موقع پر نوجوانوں نے فوج کی جانب سے اٹھائے گے اقدامات کی سراہنا کی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا