ریپبلیکن کی کورونا راحت پر بائیڈن کے ساتھ میٹنگ: کالنس

0
0

واشنگٹن،//امریکی رکن پارلیمنٹ سوسن کالنس نے کہا ہے کہ ان کی جانب سے ریپبلیکن اتحادیوں کے صدر جو بائیڈن کے ساتھ خوشحال ماحول میں میٹنگ ہوئی اور دونوں فریقوں نے کورونا وائرس راحت پیکج اور آگے کی بات چیت پر اتفاق کا اظہار کیا ہے۔

محترمہ کالنس نے ملاقات کے بعد پیر کو بتایا کہ دونوں جانب سے اچھے ماحل میں آپسی خیالات کا تبادلہ ہوا۔
انہوں نے کہا،’’میں یہ نہیں کہوں گی کہ ہمیں آج رات ہی پیکج ملنے والا ہے،لیکن ہمارے درمیان جو اتفاق ہوا ہے اس پر عمل کریں گے اور ملازمین اور خود کے درمیان اور صدر اور نائب صدر سطح پر ہم کیسے بات چیت جاری رکھ سکتے ہیں،اس بہت اہم مسئلے پر ایک ساتھ کیسے کام کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا