ناظرین کے درمیان پہنچے مودی

0
0

نئی دہلی// 72 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر راج پتھ پر منعقد تقریب کے اختتام کے بعد وزیراعظم نریندر مودی ناظرین کے درمیان پہنچے اور ان کا خیرمقدم قبول کیا۔

مسٹر مودی، صدر رام ناتھ کووند اور نائب صدر ایم وینکیا نائیڈو کو دواع کرنے کے بعد سب سے پہلے میڈیا اہلکاروں کے پاس پہنچے اور ان کا خیرمقدم قبول کیا۔
اس دوران ان کے ساتھ وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ بھی موجود تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا