جموں کے ضلع سانبہ سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچے کٹرہ میں بر آمد

0
0

جموں// جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ کے بری برہمنہ علاقے سے لاپتہ ہونے والے دو کمسن بچوں کو ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے سے بر آمد کیا گیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ ضلع سانبہ کے بری برہمنہ سےلاپتہ ہونے والے دو کمسن طلبا کرشن اور دیا کو ضلع ریاسی کے کٹرہ علاقے سے بر آمد کیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ پولیس کو پہلے شک تھا کہ ان بچوں کا اغوا کیا گیا ہے لیکن بعد میں معلوم ہوا کہ وہ اپنی مرضی سے ہی شری ماتا ویشنو دیوی مندر کی یاترا کے لئے کٹرہ پہنچے تھے۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا