انل کپور اپنی فلم ’تھار‘ کی شوٹنگ کے لئے اجمیر پہنچ گئے

0
0

اجمیر،// مشہور فلمی اداکار انل کپور اپنے بیٹے ہرش وردھن کپور کے ساتھ راجستھان کے اجمیر میں اپنی فلم ’تھار‘ کی شوٹنگ کے لئے آئے ہیں۔

موصولہ اطلاع کے مطابق مسٹر کپور اور ہرش وردھن پیر کی رات اجمیر سے پانچ چھ کلومیٹر دور لیلاسوڑی میں واقع اننتا ریزارٹ پہنچے۔
ریزارٹ پہنچنے پر ان کا استقبال راجستھانی روایت سے کیا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا