کنڈی وارہ اننت ناگ میں دل دوز حادثہ رونماء

0
0

ڈرائیور زد میں آ کر لقمہ اجل
سرینگر؍؍کنڈی وارہ اننت ناگ میں اس وقت صف ماتم بچھ گئی جب ٹریکٹر اُلٹنے سے ڈرائیور کی موت واقع ہوئی اور پولیس نے اس سلسلے میں قانونی تقاضے پورے کرنے کے بعد معاملے کی تحقیقات شروع ۔اے پی ا ٓئی کے مطابق کنڈی وارہ اننت ناگ میں اس وقت سنسنی دوڑ گئی جب ایک ٹریکٹرڈرائیو رکے قابو سے باہرہوکرالٹ ٔگیااس دوران ڈرائیو رروف احمدبٹ ولدعبدالرزاق اس کی زد میں آ کر شدیدطور پر زخمی ہو ااگر چہ مزکورہ ڈرائیور کواسپتال پہنچا یاگیااور ڈاکٹروں نے اس سے بچانے کی بر پور کوشش کی تاہم ڈرائیو رزخموںکی تاب نہ لاکردم ٹور گیا۔ پولیس نے نعش کواپنی تحویل میں لیکرقانونی ضابطے پورے کئے اور میت آخری رسومات کے لئے ورثہ کے حوالے کردی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا