سری نگر میں لاپتہ شخص کی لاش ایک مسجد کے واش روم سے بر آمد

0
0

سری نگر، 9 جنوری (یو این آئی) گرمائی دارلحکومت سری نگر کے زونی مر علاقے سے تعلق رکھنے والے لاپتہ شخص کی ہفتے کے روز ایک مسجد کے واش روم سے لاش بر آمد کی گئی۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ سری نگر کے زونی مر علاقے سے ایک شخص جمعے کے روز لاپتہ ہوا تھا۔
انہوں نے بتایا کہ لاپتہ شخص کی لاش ہفتے کی صبح سری نگر کے شری بٹ علاقے کی ایک مسجد کے واش روم سے بر آمد کی گئی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا