راجوری کے گاؤں چوہدری ناڑ میں چوری کی وارادات

0
0

سید زاھد

راجوری؍؍راجوری کے علاقے چوہدری ناڑ کے وارڈ نمبر دومیں محمد اکرم ولد وزیر محمد کی دکان کو رات کے وقت لوٹ لیا گیا۔وہیں صبح جب محمد اکرم کو اس واردات کی خبر ملی توفوراً پولیس کو اطلاع دی اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔اس سلسلے میں محمد اکرم نے کہاکہ میری دکان میں 17 ہزار نقد رقم اور کچھ کھانے پینے کا سامان چوری ہوا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا