لاوے پورہ تصادم سے متعلق حقائق مناسب وقت پر سامنے لائیں گے: لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا

0
0

جموں//جموں و کشمیر کے لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے کہا کہ سری نگر کے مضافاتی علاقہ لاوے پورہ میں گذشتہ ہفتے ہونے والے جنگجو مخالف آپریشن سے متعلق حقائق کو مناسب وقت پر سامنے لایا جائے گا۔
انہوں نے کہا کہ جموں و کشمیر ایک ‘حساس یونین ٹریٹری’ ہے اور سکیورٹی فورسز کا حوصلہ پست نہ ہو اس کو ذہن میں رکھنے کی ضرورت ہے۔

لیفٹیننٹ گورنر نے جمعرات کو یہاں ایک نیوز کانفرنس کے دوران لاوے پورے تصادم سے متعلق ایک سوال کے جواب میں کہا: ‘میں نہیں چاہتا تھا کہ آج اس طرح کے معاملوں پر بات کروں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا