میں شیر کشمیر کا فرزند ہوں، کسی سے ڈرنا والا نہیں ہوں: ڈاکٹر فاروق عبداللہ

0
0

سری نگر// نیشنل کانفرنس کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر فاروق عبداللہ نے بظاہر بی جے پی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ میں شیر کشمیر کا فرزند ہوں کسی سے ڈرنے والا ہوں نہ کسی کے سامنے سرجھکانے والا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ ہمیں ایک بڑے مقصد کے لئے الائنس بنا کر بہت بڑی قربانی دینا پڑی۔

ان کا کہنا تھا کہ جو لوگ نوے کی دہائی میں کہتے تھے کہ نیشنل کانگرنس ختم ہوگئی وہ پھر میرے ہی پاؤں پکڑنے لگے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا