کولگام میں ایک ایس پی او رائفل سمیت لاپتہ

0
0

سری نگر، //جنوبی کشمیر کے ضلع کولگام میں ایک سپیشل پولیس افسر (ایس پی او) اپنی سروس رائفل سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ کولگام میں ایک ایس پی او منگل روز سے اپنی سروس رائفل سمیت لاپتہ ہوگیا ہے۔

لاپتہ اہلکار کی شناخت ذاکر حسین ملک (بیلٹ نمبر 967A) ولد محمد سکندر ملک ساکن یاری پورہ کولگام کے بطور ہوئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا