وزیراعظم مودی نے گوردوارہ ارکاب گنج میں ماتھاٹیکا

0
0

صبح صبح اچانک گرودوارہ ۰ گرو تیغ بہادر کو پیش کیا خراج عقیدت
لازوال ویب ڈیسک
نئی دہلی؍؍وزیر اعظم نریندرمودی حیران کن طورپراچانک اتوار کی صبح گرودوارہ رکاب گنج پہنچے اورگورو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ یہاں انہوں نے ماتھا ٹیکا اور گرو تیغ بہادر کو خراج عقیدت پیش کیا ۔ان کا یہ دورہ اچانک ہوا ہے ۔ ان کے گرودوارہ جانے کے دوران ٹریفک بھی نہیں روکی گئی ۔ ساتھ ہی وہاں عام دنوں کی طرح ہی سیکورٹی کے انتظامات تھے ۔ اس دوران کوئی خاص پولیس بندوبست بھی دیکھنے کو نہیں ملا ۔بتادیں کہ وزیر اعظم مودی کا یہ دورہ اچانک ہوا ہے ۔ انہوں نے اس دوران گرو تیغ بہادر کی جانب سے کئے گئے تیاگ کو یاد کرکے انہیں خراج عقیدت پیش کیا ۔ گرودوارہ رکاب گنج میں ماتھا ٹیکنے کے بعد وزیر اعظم مودی نے ٹویٹر پر اس کی جانکاری دی ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا