درہال میں کانگریس لیڈر زاہد سرفراز ملک کی زبردست ریلی

0
0

نزاکت احمد ملک

درہال؍؍درہال میں کانگریس لیڈر زاہد سرفراز ملک کی ایک زبردست ریلی جو بامقام ٹوپہ سے چل کر ریکی باں تک نکالی گئی جس میں علاقے کے بزرگ نوجوان سب موجود تھے۔ جلسہ کی صدارت سائیں عبدالرشید نے کی جو کے ڈی ڈی کا الیکشن کانگریس پارٹی سے لڑ رہے ہیں۔ علاوہ ازیں شبیر خان و سیف الدین سوز و دیگرسیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی۔ مقررین نے اپنے بیان میں ایڈوکیٹ زاہد سرفراز کو ووٹ و سپورٹ کرنے کی اپیل کی۔ خود اپنے بیان میں ملک نے علاقے کی ترقی و دیگر مسائل کہ حل کرنے کی یقین دھانی کرائی۔ اور عوام سے اپیل کی کہ وہ اس بار کانگریس لیڈر یعنی ملک زاہد سرفراز کو ووٹ دیگر بھاری اکثریت کے ساتھ کامیاب کریں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا