اننت ناگ کے بجبہاڑہ میں گرینیڈ حملہ، ایک سی آر پی ایف اہلکار زخمی

0
0

سری نگر، //جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں جمعرات کو ایک گرینیڈ حملے میں سینٹر رزیرو پولیس فورس(سی آر پی ایف) کا ایک اہلکار زخمی ہوگیا۔

سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع اننت ناگ کے قصبہ بجبہاڑہ میں جمعرات کو جنگجوؤں نے ہسپتال کے نزدیک تعینات سیکورٹی فورسز پر ایک گرینیڈ پھینکا جس کے نتیجے میں سی آر پی ایف کا ایک اہلکار زخمی ہوا۔

زخمی اہلکار کی شناخت پاٹل پرماکر کے بطور ہوئی ہے جو سی آر پی ایف کی 40 بٹالین سے وابستہ ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا