جموں وکشمیر کے پاس دہشت گردی سے سیاحت کی جانب جانے کا وقت :چگھ

0
0

جھیل ڈل شکارہ ریلی میں کیا تبادلہ خیال ،بھاجپا کے حق میں ووٹ کی اپیل
لازوال ڈیسک
سرینگر؍؍بھاجپا قومی جنرل سیکریٹری تارون چگھ نے جھیل ڈل شکارہ ریلی سے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ جموں وکشمیر کے پاس دہشت گردی سے سیاحت کی جانب جانے کا وقت ہے ۔انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیر کی پوری معیشت عبداللہ اور مفتی خاندانوں نے اپنے سیاسی مفادات کی خاطر تباہ کر دی اور جب ملک ترقی کی راہ پر گامزن تھا تب جموں وکشمیر میں بندوقوں اور گولیوں کا سلسلہ جاری تھا ۔انہوںنے کہاکہ جموں وکشمیر کی عوام نے دہشت گردی کا ایک سیاہ دور ریکھا ہے جہاں لوگوں کی تعلیم ،صحت اور دیگر املاک کا نقصان ہوا ۔انہوںنے کہاکہ لوگوں کو بھاجپا کے حق میں وو ٹ دالنے چاہئے تاکہ سورج کی ایک نئی کرن چمکے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا