ٹی آر پی گھوٹالے میں ریپبلک ٹی وی کے سی ای او گرفتار

0
0

ممبئی،//ممبئی پولس نے اتوار کے روز ٹی آر پی گھوٹالہ معاملے میں ریپبلک میڈیا نیٹ ورک کے سی ای او وکاس کھنچندانی کو گرفتار کرلیا ممبئی پولس کی کرائم برانچ کے افسران نے مقامی این ایم جوشی مارگ تھانہ کی ٹیم کے ساتھ ملزم کو اپنی رہائش گاہ سے گرفتار کیا اس سے قبل ریپبلک ٹی وی کے سربراہ ارنب گوسوامی کو ایک دیگر معاملے میں گرفتار کیا گیا تھا۔ بعدازاں انہوں نے اپنے دوسرے ملازمین کی گرفتاری پر روک لگانے کے لئے بمبئی ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی تھی۔ درخواست کی سماعت ابھی عدالت میں زیر التواءہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا