بارودی سرنگ کی زد میں آنے سے افسر زخمی

0
0

سکما،//چھتیس گڑھ کے سکما ضلع میں نکسلیوں کے ذریعہ بچھائی گئیں بارودی سرنگ میں دھماکے کی وجہ سے آج مرکزی سکیورٹ فورس کا ایک افسر زخمی ہوگیا۔

زخمی افسر وکاس سنگھل کو فوراً ہیلی کاپٹر سے بہتر علاج کےلئے رائے پور لے جایا گیا ہے۔

پولیس سپرنٹنڈنٹ کنہیا لال دھروو نے بتایا کہ کوبرا بٹالین کی ایک کمپنی کے جوان کسٹارام گاؤں میں اپنے کیمپ سے گشت پر نکلے تھے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا