امریکہ میں کورونا متاثرین کی تعداد 1.6 کروڑ سے متجاوز

0
0

واشنگٹن //امریکہ میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد6۔1 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے ، جبکہ وبائی اموات سے ہلاک شدگان کی مجموعی تعداد 297،000 ہوگئی ہے۔
جان ہاپکنز یونیورسٹی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق امریکہ میں کورونا وائرس کے 16،014،839 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 297،501 افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔
اسی کے ساتھ ہی امریکہ میں اس وبا سے 6،135،314 مریض شفایاب ہوئے ہیں۔
کورونا وائرس سے متاثر ہونے کے معاملہ میں امریکہ دنیا میں پہلے مقام پر ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا