جموں پولیس نے ڈی ڈی سی انتخابات کی پولنگ سے قبل ایک شخص سے نقدی رقم برآمد کی

0
0

جموں،  جموں پولیس نے جمعے کے روز ڈسٹرکٹ ڈیولپمنٹ کونسل انتخابات کے تسرے مرحلے کی پولنگ شروع ہونے سے قبل ایک شخص کو بھاری نقدی رقم کے ساتھ دھر لیا۔

پولیس ذرائع نے بتایا کہ دومانا علاقے کے ملکیہ مہرہ گاؤں میں رائے دہندگان میں روپے تقسیم کرنے کے بارے میں مصدقہ اطلاع موصول ہونے پر پولیس کی ایک ٹیم نے ایک گاڑی کو روکا اوراس میں سوار ایک شخص کو دھر لیا۔
انہوں نے کہا کہ پولیس نے موصوف شخص کی تحویل سے 58695 روپے نقد برآمد کئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا