جیل سے کچھ دنوں پہلے گھر آئے نوجوان نے پھانسی لگائی

0
0

ستنا؍؍مدھے ہ پردیش کے ستنا ضلع کے رام پور واگھے لان تھانہ علاقہ کے اٹورا گاوں میں ایک شخص نے درخت پر لٹک کر خودکشی کرلی۔پولے س ذرائع نے بتاے ا کہ ضلع کے ایٹورا گاوں کے باشندہ رام داس کول (48) کچھ دنوں پہلے سنٹرل جیل ستنا سے اپنے گاوں آیا تھا۔ اس نے آج اپنے گاوں میں ایک نیم کے درخت پر آج پھانسی لگاکر خودکشی کرلی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا