وراٹ نے ونڈے میں تیزترین 12 ہزاررن بنانے کا سچن کا ریکارڈ توڑ دیا

0
0
کینبرا، 2 دسمبر ( یواین آئی) ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں 12 سال سے زیادہ کا عرصہ گذارنے والے ہندوستانی کپتان اور رن مشین وراٹ کوہلی ون ڈے میں سب سے تیز 12 ہزار رن بنانے والے کھلاڑی بن گئے ۔
انہوں نے یہ کارنامہ انجام دیکر کرکٹ کے لیجنڈ سچن تندوولکر کا ریکارڈ توڑ دیا ہے وراٹ نے بدھ کے روز آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اور آخری ون ڈے میچ میں اپنی 63 رنز کی اننگز میں 23 ویں رن اسکور کرتے ہوئے یہ کارنامہ انجام دیا۔
وراٹ نے اننگز اور وقت کے لحاظ سے سچن کا ریکارڈ توڑا۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا