سینئر صحافی للت سورجن کو برین ہیمریج کا عارضہ

0
0

نئی دہلی،//دیش بندھو نیوز گروپ کے چیف ایڈیٹر اور سینئر صحافی للت سورجن کو برین ہیمریج کی وجہ سے اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

چوہترسالہ مسٹر للت سورجن کو گزشتہ شام نوئیڈا کے ایک پرائیویٹ اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
وہ اسپتال کے انتہائی نگہداشت یونٹ میں بھرتی ہيں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا