کے انتقال پر تعزیت ، فورم میں عظیم خلا پیدا ہوئی : پرویز ملک آفریدی
اعجاز الحق بخاری ، شہزاد بٹ
پونچھ ؍؍ رہبر کھیل فورم کے سرینگر کے صدر محمد آصف بٹ کے انتقال پر رہبر کھیل ایسوسی ایشن پونچھ کے صدر پرویزملک آفریدی نے گہری تعزیت کا اظہار کیا ہے ۔ انہوںنے کہا ہمیں ذاتی طور پر بہت نُقصان ہوا ۔ پوری کھیل فورم اس وقت سخت دکھ میں ہے ۔ کیونکہ مرحوم بٹ ہمیشہ رہبر کھیل فورم کے مسائل ہوں یا کسی بھی طرح معاشرے سے تعلق رکھنے والا مسئلہ ہو اس کے لئے ہمیشہ تیار رہتے تھے ۔ امتیاز لون ، دیرج سلاریہ نے بھی بٹ کے انتقال پر گہری تعزیت کا اظہا ر کیا ہے ۔