فوج کی جانب سے ہنچ گندنا میں طبی کیمپ کا انعقاد

0
0

مقامی عوام کو ادویات کیں تقسیم، عوام نے کی سراہنا
لازوال ڈیسک
ڈوڈہ؍؍ضلع ڈوڈہ کے ہنچ گندنا کی عوام کیلئے فوج کی جانب سے ایک طبی کیمپ کا انعقاد عمل میں لایا گیا تاکہ مقامی عوام کو طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔ اس موقع پر فوج کی جانب سے گورنمنٹ ہائر اسکنڈری اسکول زیہند ہنچ گندنا میں مقامی عوام کو ادوایت فراہم کی گئیں ۔وہیں اس کیمپ میں تئیس مردوں ،انیس خواتین اور چودہ بچوں نے طبی معائنہ کرواتے ہوئے ادویات حاصل کیں۔اس موقع پر سرپنچ زیہند غلام حسن نے فوج کی جانب سے اٹھائے گئے اقدامات کی سراہنا کی اور مستقبل میں ایسے اقدامات کی امید جتائی

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا