ڈی ڈی سی انتخابات :کٹھوعہ میں بھاجپا کی انتخابی مہم

0
0

گپکار اعلامیہ وطن مخالفوں کی ایک لیگ ہے :ست شرما
لازوال ڈیسک
کٹھوعہ؍؍ڈی ڈی سی انتخابات کے سلسلے میں سابق وزیر ست شرما نے یہاں ضلع کٹھوعہ کے مہرین اور دیالہ چک کے امیدواروں کے حق میں انتخابی مہم کے دوران اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ گپکار اعلامیہ وطن مخالفوں کی ایک لیگ ہے ۔انہوں نے کہا کہ گپکار اتحاد این یس ،پی ڈی پی اور کانگریس نے بنایا ہے جو ایک ناپاک اتحاد ہے ۔شرما کے ہمراہ اس موقع پر بھاجپا ضلع صدر کٹھوعہ رگھونندن سنگھ ببلو، ڈی ڈی سی انتخابات امیدوار اور پارٹی لیڈران موجود تھے ۔وہیں ست نے کہاکہ عوام نے ایک ذہن بنا لیا ہے کہ بھاجپا کے حق میں ووٹ ڈالے جائیں گے ۔انہوں نے مزید کہاکہ کانگریس نے بھی اب وطن مخالفوں کی لیگ میں شمولیت کی ہے جس نے ہمیشہ تقسیم اور اقتدار کی سیاست کھیلی ہے ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا