نتیش نے ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ عہدے کا حلف لیا

0
0

پٹنہ 16 نومبر ( یواین آئی ) قومی جمہوری اتحاد ( این ڈی اے ) کے لیڈر نتیش کمار نے آج ساتویں مرتبہ بہار کے وزیراعلیٰ کےعہدے کا حلف لیا مسٹر کمار کو گورنر ہاﺅس میں منعقدہ ایک سادی تقریب میں گورنر پھاگو چوہان نے وزیراعلیٰ کے عہدے اور رازداری کا حلف دلایا  مسٹر کمار کے بعد بھارتیہ جنتا پارٹی ( بی جے پی ) کے لیڈر تارکشور پرساد اور رینودی اور جے ڈی یو کے وجے کمار چودھری ، بجندر پرساد یادو ، اشوک چودھری اور میوالال چودھری نے عہدہ اور رازداری کا حلف لیا ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا