ملک بھر میں دیوالی روایتی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی

0
0

نئی دہلی،  ( یواین آئی) دارالحکومت دہلی سمیت ملک بھرمیں اندھیرے پر روشنی کی علامت دیوالی کا تہوار ہفتہ کے روز روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا گیا۔

اس موقع پرصدرجمہوریہ رام ناتھ کووند ، وزیر اعظم نریندر مودی ، وزیر داخلہ امت شاہ ، وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور دیگر لیڈروں نے آج ملک کے باشندوں کو دیوالی کی مبارکباد دی۔

مسٹر کووند نے ٹویٹ کر کے کہا ’’دیوالی کے مقدس تہوار کے موقع پر میں ملک کے تمام باشندں کو اور بیرون ملک مقیم تمام ہندوستانیوں کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا