نتیش کو این ڈی اے قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا

0
0

پٹنہ، 15 نومبر (یو این آئی) جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو) کے قومی صدر نتیش کمار کو ایک بار پھر قومی جمہوری اتحاد (این ڈی اے) قانون ساز پارٹی کا لیڈر منتخب کیا گیا۔
بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی)، جنتا دل یونائیٹڈ (جے ڈی یو)، ہندوستانی عوام مورچہ (ایچ اے ایم) اور وکاس شیل انسان پارٹی (وی آئی پی) کے نومنتخب اراکین اسمبلی اور قانون ساز کونسلروں کی آج ہوئی مشترکہ میٹنگ میں قانون ساز پارٹی کے لیڈر کے طور پر مسٹر نتیش کمار کے نام پر مہر ثبت کردی گئی۔ مسٹر کمار ایک بار پھر بہار میں این ڈی اے کی نئی حکومت میں وزیر اعلی ہوں گے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا