بی جے پی کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے بیر بھوم تشدد پرنڈا کو رپورٹ سونپی

0
0

نئی دہلی //مغربی بنگال کے ضلع بیر بھوم میں بھڑکے تشدد اور آتش زنی کے واقعہ پر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی نے بدھ کے روز بی جے پی صدر جگت پرکاش نڈا کو اپنی رپورٹ سونپی۔

کمیٹی کی اپنی رپورٹ میں مغربی بنگال کی وزیر اعلیٰ ممتا بنرجی کی قیادت والی ترنمول کانگریس حکومت پر سنگین سوالات اٹھائے گئے ہیں ۔
کمیٹی نے کہا ہے کہ ریاستی حکومت تشدد کی حقیقت سامنے نہیں آنے دے رہی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا