نئی دہلی، 5 ستمبر (یواین آئی) کورونا وائرس (کووڈ ۔
19) سے ملک میں مرکزکے زیر کنٹرول علاقوں میں بھی بہت تیزی سے پھیل رہا ہے اور ایسی 8 ریاستوں میں 5702 مریض اس جان لیواوبا سے ہلاک ہوچکے ہیں۔
جو ملک بھر میں وائرس کی وجہ سے ہونے والی اموات کا 8.20 فیصد ہے۔