جے کے ایس ایس بی میں پورٹل پر 7,29,500 اندراجات درج

0
0

1,66,100 اُمیدواروں نے اکاؤنٹس اسسٹنٹ کی اَسامیوں کیلئے آن لائن درخواست جمع کی
لازوال ڈیسک
جموں؍؍آج صبح تک 7,29,500 اُمید وار جے کے ایس ایس بی کے آن لائن پورٹل پر رجسٹریشن کرچکے ہیں۔ جب کہ10؍ جولائی 2020 ء سے آن لائن درخواست جمع کروانے کا آغاز ہوا ہے اور اکاؤنٹس اسسٹنٹ کے اَسامیوں کے لئے 1,66,100درخواستیں آن لائن جمع کروائی گئیں۔جبکہ یہ بات نوٹ کی گئی کہ کل 1,57,500منفرد اَفرادنے جے کے ایس ایس بی کے آن لائن ایپلی کیشن پورٹل پررَسائی حاصل کی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا