لیفٹیننٹ گورنر نے وائس چانسلروں کو نئی تعلیمی پالیسی کے تحت جموں و کشمیر پر مرکوز تبدیلیاں لانے کے لئے کہا

0
0

سری نگر، 14 اگست (یو این آئی) لیفٹیننٹ گورنر منوج سنہا نے یونیورسٹیوں کے وائس چانسلروں کو جموں و کشمیرکی یونیورسٹیوں کے کلہم کام کاج میں معیاری بہتری لانے کے لئے نقش راہ مرتب کرنے کے لئے کہا ہے۔

انہوں نے نئی تعلیمی پالیسی کے تحت جموں و کشمیر پر مرکوز تبدیلیاں لانے کی بھی انہیں ہدایات دیں۔
اس کے علاوہ یوٹی کے اندرون و بیرون یونیورسٹیوں میں اساتذہ کو تربیت فراہم کر کے درس و تدریس کے نظام میں تبدیلی لانے کی بھی ہدایت دی۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا