پائلٹ کی گاندھی سے بات چیت کے بعد بحران کے دورہونے کے آثار بنے

0
0

جے پور،  (یو این آئی) راجستھان میں جاری سیاسی رسہ کشی کے درمیان نکالے گئے نائب وزیراعلی سچن پائلٹ کی کانگریس اعلی کمان سے بات چیت کے بعد تنازعہ کو حل کرنے کرنے کے لئے تین رکنی کمیٹی قائم کی گئی ہے اس کے ساتھ ہی تقریباً ایک مہینہ سے جار ی سیاسی بحران کے حل ہونے کے آثار پیدا ہوگئے ہیں۔

مسٹر پائلٹ نے آج دہلی میں مسٹر راہل گاندھی اور محترمہ پرینکا گاندھی واڈرا سے ملاقات کرکے تمام باتیں ان کے سامنے رکھیں جس پر مسٹر گاندھی نے اہم نکات پر غور و خوض کے لئے تین رکنی کمیٹی بنائے جانے کی بات رکھی۔

جے پورمیں مسٹر پائلٹ نے نامہ نگاروں کو بتایا کہ پورے معاملہ کے دوران کئی باتیں کہی گئیں۔

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا