کپوارہ میں تلاشی آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد گرفتار: فوج

0
0

سری نگر، 11 اگست (یو این آئی) فوج نے شمالی کشمیر کے ضلع کپوارہ میں ایک مشترکہ تلاشی آپریشن کے دوران تین مشتبہ افراد کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

جموں و کشمیر پولیس کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر چلائے جانے والے اس تلاشی آپریشن کے دوران ایک اے کے 47 رائفل اور دو پستولیں بھی برآمد کی گئی ہیں۔

سری نگر میں قائم فوج کی پندرہویں کور کے آفیشل ٹویٹر ہینڈل پر ایک ٹویٹ میں کہا گیا: ‘جموں و کشمیر پولیس کو ملنے والی خفیہ اطلاع پر کپوارہ کے لالپورہ میں گزشتہ شام دیر گئے ایک مشترکہ تلاشی آپریشن چلایا گیا۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا