جموں میں یوم آزادی کی تقریب، صرف تین سو مہمان مدعو کئے جائیں گے

0
0

جموں، 10 اگست (یو این آئی) جموں و کشمیر کے سرمائی دارالحکومت میں امسال یوم آزادی کی مرکزی تقریب میں کورونا وائرس کے پیش نظر صرف تین سو مہمانوں کو ہی شرکت کے لئے مدعا کیا جائے گاجموں کے سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس شری دھر پٹیل نے پیر کے روز یہاں پریڈ کی تیاریوں کا جائزہ لینے کے دوران یہ بات کہی۔ان کا کہنا تھا: ‘اس سال یوم آزادی کی تقریبات کی تیاریاں کورونا وائرس گائیڈ لائنز کو مدنظر رکھ ہی کی جارہی ہیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا