پرنب مکھرجی کورونا متاثر

0
0

نئی دہلی، 10 اگست (یو این آئی) سابق صدر پرنب مکھرجی کورونا انفیکشن سے متاثر ہو گئے ہیں مسٹر مکھرجی نے خود پیر کو ٹوئیٹ کرکے اس کی اطلاع دی  انہوں نے لکھا ، "میں کسی کام کے لئے اسپتال گیا تھا ، آج مجھے کورونا مثبت پایا گیا ہے۔ میری گذارش ان تمام لوگوں سے گزارش ہے جو گزشتہ ہفتہ میرے رابطے میں آئے ہی وہ اپنے آپ کو گوشہ تنہائی اختیار کرلیں اور کووڈ ۔19 کی جانچ کروائیں۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا