سلال نے کیامالامال

0
0

سلال پاور اسٹیشن نے نیا ریکارڈ قائم کیا ،جولائی میں532.72ٰٓمیگایونٹ بجلی پیداوار
یہ ٹیم کی کاوشوں ولگن کا نتیجہ :جی ایم ایم رام
لازوال ڈیسک

جموں؍؍سلال پاور اسٹیشن کی جانب سے جنرل منیجر (انچارج) ایم رام کی قیادت میں ایک نیا ریکارڈ قائم کیا گیا ہے جہاں اسٹیشن نے اپنے قیام کے بعد پہلی مرتبہ سب سے زیادہ 532.72میگایونٹماہ جولائی میں بجلی پیداوار ہے ۔واضح رہے اس سے قبل اسٹیشن کا ریکارڈ 527.34کا گزشتہ سال کے ماہ اگست کا تھا ۔اس تاریخی کامیابی پر جنرل منیجر این رام نے اپنی سلال ٹیم کا مبارک باد پیش کرتے ہوئے اس کامیابی کا سہرہ ٹیم کے سر باندھا ۔انہوںنے کہا کہ یہ ٹیم کی کاوشوں ولگن کا نتیجہ ہے ۔انہوںنے مزید کہا کہ اسٹیشن کا ہر ایک ملازم برائے راست یا بالواسطہ اپنی خدمات انجام دے رہا ہے جس کی وجہ سے یہ نتائج سامنے آئے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا