امت شاہ کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو

0
0

نئی دہلی، 2اگست (یو این آئی) مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی کورونا جانچ رپورٹ پازیٹیو آئی ہے اور وہ اسپتال میں داخل ہوں گے۔مسٹر شاہ نے اتوار کو ٹوئٹ کرکے یہ اطلاع دی۔ انہوں نے کہا کہ کورونا کی شروعاتی علامات نظر آنے پر میں نے ٹیسٹ کرایا اور رپورٹ پازیٹیو آئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا