چورو//راجستھان میں ضلع چورو کے ہمیرواس تھانہ علاقہ میں اجتماعی آبروریزی سے دلبرداشتہ لڑکی نے ہفتہ کوپھانسی لگا کر خود کشی کرلی۔
پولیس ذرائع نے بتایا کہ ساکھن تال گاوں کی لڑکی کے اہل خانہ نے ایف آئی درج کراتے ہوئے بتایا کہ کل شب وہ کھانا کھا کر سوگئے تھے۔
رات کو تقریباً 1:30بجے بجلی گئی تو دیکھا کہ ان کی لڑکی اپنے بستر پر نہیں تھی۔