وزیراعظم مودی نے تلک اور آزاد کے یوم پیدائش پر انہیں سلام کیا

0
0

نئی دہلی، 23 جولائی (یو این آئی) وزیراعظم نریندر مودی نے جمعرات کوعظیم مجاہد آزادی لوک مانیہ بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کو ان کے یوم پیدائش پر سلام کیا۔
لوک مانیہ تلک کا آج 164 واں اور شہید چندر شیکھر کا 114 واں یوم پیدائش ہے۔
مسٹر مودی نے دونوں کے یوم پیدائش پر سلام کرتے ہوئے ٹوئت کیا، مادر وطن کے دو سپوت لوک مانیہ تلک بال گنگا دھر تلک اور چندر شیکھر آزاد کوان کے یوم پیدائش پر سلام۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا