جموں و کشمیر کی خصوصی پوزیشن کے خاتمے کا ایک سال، بی جے پی کا پندرہ روزہ تقریبات کا اعلان

0
0

جموں، 22 جولائی (یو این آئی) بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) جموں و کشمیر یونٹ نے پانچ اگست 2019 کے فیصلوں، جن کے تحت ریاست کی خصوصی پوزیشن ختم کر کے اس کو دو وفاقی حصوں میں منقسم کیا گیا، کا ایک سال مکمل ہونے پر پندرہ روزہ تقریبات کا اعلان کردیا ہے۔
پارٹی کے مطابق ان تقریبات کا آغاز 5 اگست کو ہر ایک علاقے میں ترنگا لہرانے اور قومی ترانہ بجانے سے ہوگا۔

بی جے پی جموں وکشمیر یونٹ کے جنرل سکریٹری ڈاکٹر دیویندر کمار منیال نے بدھ کے روز یہاں ترکوٹہ نگر میں واقع بی جے پی پارٹی ہیڈکوارٹر میں نامہ نگاروں کو بتایا: ‘پانچ اگست 2019 کے پارلیمانی فیصلے کے تحت دفعہ 370 کا خاتمہ ہوا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا