صبا کریم کا جنرل منیجر کی حیثیت سے استعفی

0
0
نئی دہلی ، 19 جولائی (یو این آئی) ہندستانی کرکٹ کنٹرول بورڈ (بی سی سی آئی) کے جنرل منیجر (کرکٹ آپریشنز) صبا کریم نے اپنے عہدے سے استعفی دے دیا ہے لیکن بی سی سی آئی نے ان کا استعفی قبول نہیں کیا ہے۔

سابق ہندستانی وکٹ کیپر کریم نے ہفتہ کے روز ہی اپنا استعفیٰ بی سی سی آئی کو بھجوایا لیکن یہ سمجھا جاتا ہے کہ بی سی سی آئی نے ان کا استعفی قبول نہیں کیا ہے۔
کریم کے استعفی پر بی سی سی آئی نے ابھی کوئی تبصرہ بھی نہیں کیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا