خاتون ڈاکٹر کو دریائے چناب میں غرقآب ہونے سے بچایا گیا

0
0

یواین آئی

جموں؍؍شہر کے مضافاتی علاقہ اکھنور میں مقامی غوطہ خوروں نے دریائے چناب میں پھسل جانی والی ایک خاتون ڈاکٹر کو بچا لیا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ امبران میں تعینات ایک 36 سالہ خاتون ڈاکٹر جیوا پوٹس گھاٹ پر دریائے چناب میں پھسل گئی تاہم وہاں موجود مقامی غوطہ خوروں نے فوری طور پر دریائے میں کود کر انہیں بچایا۔انہوں نے کہا کہ موصوفہ کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کی حالت مستحکم بتائی جاتی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا