ایمس میں ایک مریض نے خودکشی کی

0
0

نئی دہلی،16جولائی (یواین آئی)دارالحکومت میں واقع آل انڈیا میڈیکل سائنس انسٹی ٹیوٹ (ایمس) میں داخل ایک مریض نے جمعرات کی صبح پھندا لگاکر خودکشی کرلی۔

جنوبی دہلی کے پولیس ڈپٹی کمشنر اتول ٹھاکر نے بتایا کہ خودکشی کی اطلاع صبح پانچ بجے ملی۔
خودکشی کرنے والے کی پہچان راجمنی پٹیل(32) کے طورپر کی گئی ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا