بلند شہر:پانچ سالہ معصوم کے ساتھ لواطت کا ملزم گرفتار

0
0

بلند شہر:08جولائی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بلند شہر کے کچھیچھا گاؤں میں پانچ سال کے معصوم کے ساتھ لواطت کر کے فرار ہورہے ایک ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔

سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس سنتوش کمار سنگھ نے بدھ کو یہاں بتایا کہ ملزم ارون کمار نے کل شام اپنے ہی گاؤں کے ایک پانچ سالہ لڑکے کو بہلا پھسلا کر اپنے ساتھ لے گیا اور اس کے ساتھ غیر فطری فعل کیا۔
واقعہ کی اطلاع ملتے ہی فوری کاروائی کرتے ہوئے پولیس نے اسے گرفتار کرلیا ہے۔

FacebookTwitterWhatsAppShare

ترك الرد

من فضلك ادخل تعليقك
من فضلك ادخل اسمك هنا